نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بہرام قاسمی نے جمعے کو ارنا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کی نئی حکومت کی پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے ایران کی وزارت خارجہ نے بھی مجبور ہوکر امریکا کی کشتی ٹیم کے ایران میں داخلے پر روک لگا دی ہے۔
ایران کے مغربی صوبے كرمان میں 16 اور 17 فروری کو کشتی کے انٹرنیشنل مقابلے منعقد ہونے والے ہیں۔
ایران کی کشتی ...
بہرام قاسمی نے بتایا کہ اس وزارت کی خصوصی کمیٹی نے امریکا کی کشتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بتایا کہ اس وزارت کی خصوصی کمیٹی نے امریکا کی کشتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
بہرام قاسمی نے اتوار کو کہا کہ ا ...
بہرام قاسمی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ذخائر کو پوری دنیا کے امن اور استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ذخائر کو پوری دنیا کے امن اور استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے جمعرات کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ...
بہرام قاسمی نے پاکستان کی حکومت، عوام اور متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ دنیا بھر میں دہشت گردی، تشدد اور انتہا پسندی کے خلاف بین الاقوامی مہم شروع ہونے کی ضرورت ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ سیاسی مفاد پورے کرنے کے لئے دہشت گردی کو ہتھکنڈے کے طور میں استعمال کرنا بہت خطرناک حکمت عملی ہے جس ...
بہرام قاسمی نے پیر کو اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ میونخ سیکورٹی کانفرنس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ اور صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے ایران مخالف بیانات میں مساوات، ایک اتفاق نہیں ہے، کہا کہ متعدد ثبوتوں سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ یہ دونوں حکومتیں علاقے کے مسائل میں ایک دوسرے کے تعاون اور ہماہنگی سے ...
بہرام قاسمی نے پیر کو بحرینی حکام کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بحرین کے حکمراں، اپنے داخلی مسائل کے حل اور عوام کے قانونی اور پرامن مطالبات پورے کرنے میں ناتواں ہیں اور ہر کچھ دن بعد، بحرینی عوام کے اعتراضات کو ایران کی مداخلت کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام ظالم و جابر حکو ...
بہرام قاسمی نے کہا کہ جب تک کچھ لوگ، گفتگو کی جگہ، زور زبردستی اور طاقت کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کریں گے اور علاقے کے بعض ممالک اپنے مفادات کو عدم تحفظ اور دہشت گردی اور انتہا پسندی کے پھیلاؤ میں دیکھیں گے، اس وقت تک دہشت گردی کی بیخ کنی ممکن نہیں ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ علاقے او ...
بہرام قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالیسی، عراق کی قومی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت اور تمام فریق کی جانب سے آئین پر پابندی اور مذاکرات اور قانونی اقدامات کے ذریعے ملک میں موجود اختلافات کو حل کرنے پر تاکید کرنا ہے۔
بہرام قاسمی نے کہا کہ دہشت گردی سے جدوجہد اور داعش اور تک ...
بہرام قاسمی نے بدھ کو تہران میں کہا کہ شام میں یہ کوئی پہلا کیمیائی حملہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیمیائی حملے کا ایک مقصد، بحران شام کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے۔ اس سے پہلے شام کی فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں ...
بہرام قاسمی نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایران، کیمیائی ہتھیاروں کی سب سے بڑی قربانی کی حیثیت سے اس قسم کے حملوں کی مذمت کرتا ہے لیکن اسی کے ساتھ وہ اس بہانے ایک طرفہ اقدامات کو خطرناک اور تباہ کن سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شام پر امریکہ کے میزائل حملے کی سخت مذ ...